دانلود آهنگ بی وفا از شبیر سید
آهنگ بلوچی بی وفا از شبیر سید | فایل صوتی با کیفیت بالا
Shabir Sayad – Be Wafa

متن آهنگ بی وفا از شبیر سید :
زندگی میں مجھ سے ملنے وہ کبھی آیا نہ تھا
آج کیو میری قبر پہ رو رہا تھا بے وفا
آنکھیں اس کی اب کھلی ہے جب یہ دنیا چھوڑ دی
ایتنے دن تھا وہ کہاں کیا سو رھا تھا بے وفا
سانس میری زندگی اور موت کے تھی درمیاں
سانس میری زندگی اور موت کے تھی درمیاں
میری حالت دیکھ کر سب نے کہا مر جاھے گا
رو پڑھے دشمن مگر خوش ھو رھا تھا بے وفا
زندگی میں مجھ سے ملنے وہ کبھی آیا نہ تھا
آج کیو میری قبر پہ رو رہا تھا بے وفا
اُس نے مجھ کو غم دیے اور غم نے میری جان لی
اُس نے مجھ کو غم دیے اور غم نے میری جان لی
خود کو قاتل مانتا ہے اِس لیے تو آج وہ
آنسوؤں سے جرم اپنا دو رھا تھا بے وفا
زندگی میں مجھ سے ملنے وہ کبھی آیا نہ تھا
آج کیو میری قبر پہ رو رہا تھا بے وفا
دیر تھوڑی سی لگی پر رنگ لائی ہے وفا
دیر تھوڑی سی لگی پر رنگ لائی ہے وفا
بعد مرنے کے ظفر اُنکی عنایت ہے بڑی
چھار قل میرے لیے پڑھ تو رھا تھا بے وفا
زندگی میں مجھ سے ملنے وہ کبھی آیا نہ تھا
آج کیو میری قبر پہ رو رہا تھا بے وفا
برای دانلود سایر آهنگ های بلوچی به این لینک مراجعه کنید و یا برای یافتن آهنگ و خواننده ی مدنظر خودتان در قسمت جستجوی سایت کاکتوس موزیک نام خواننده یا آهنگ مدنظر را تایپ کنید .
همچنین می توانید نظرات خود را درباره آهنگ های پخش شده در سایت در قسمت نظرات بنویسید .































